حیدرآباد ۔21ستمبر (اعتماد نیوز) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ہندوستان پاکستان اور چین کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں
ہے۔ انہوں نے جموں کشمیر میں اپنے دورہ کے موقع پر کہا کہ انکی حکومت خوشگوار تعلقات کے لئے پوری کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے آج جموں کے سرحدی علاقہ سامبر میں آئی ٹی بی پی کامپلکس کا افتتاح کیا۔